العربية (الأصل)
899 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَأَى عَلَى عَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ قَالَ: مَا هذَا قَالَ: إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قَالَ: بَارَكَ اللهُ لَكَ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) saw a trace of yellow perfume on Abd al-Rahman ibn Awf and said: "What is this?" He said: "I have married a woman for a dowry of a date-stone's weight in gold." He said: "May Allah bless you. Give a wedding feast, even if with one sheep."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ پر زردی کا نشان دیکھا تو پوچھا:”یہ کیا ہے؟“انہوں نے کہا کہ میں نے ایک عورت سے ایک گٹھلی کے وزن کے برابر سونے کے مہر پر نکاح کیا ہے، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ تمہیں برکت دے، دعوتِ ولیمہ کر خواہ ایک بکری ہی کی ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 899]
