العربية (الأصل)
831 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلاَئِدَ بُدْنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِيَدَيَّ، ثُمَّ قَلَّدَهَا وَأَشْعَرَهَا وَأَهْدَاهَا؛ فَمَا حَرُمَ عَلَيْهِ شَيْءٌ كَانَ أُحِلَّ لَهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): "I twisted the garlands of the sacrificial animals of the Prophet (peace be upon him) with my own hands. Then he garlanded them, marked them, and sent them as offerings. Nothing that had been lawful for him became unlawful."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے قربانی کے جانوروں کے ہار میں نے اپنے ہاتھ سے خود بٹے تھے، پھر آپ نے انہیں ہار پہنایا،«إِشْعَار»کیا اور ان کو مکہ کی طرف روانہ کیا، پھر بھی آپ کے لیے جو چیزیں حلال تھیں وہ (احرام سے پہلے صرف ہدی سے) حرام نہیں ہوئیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 831]
