روىIbn Umar
العربية (الأصل)
830 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ(أَنَّهُ)أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا، قَالَ: ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): He came upon a man who had made his sacrificial camel kneel to slaughter it. He said: "Make it stand up, fettered — that is the Sunnah of Muhammad (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک شخص کے پاس آئے جو اپنا اونٹ بٹھا کر نحر کر رہا تھا، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اسے کھڑا کر اور باندھ دے، پھر نحر کر، یہی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی سنت ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 830]
