العربية (الأصل)
801 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنِّي أَشْتَكِي؛ قَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ فَطُفْتُ، وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ الْبَيْتِ، يَقْرَأُ بِالطُّورِ وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah (may Allah be pleased with her): "I complained to the Messenger of Allah (peace be upon him) that I was feeling unwell. He said: 'Perform Tawaf behind the people while riding.' So I performed Tawaf while the Messenger of Allah (peace be upon him) was praying beside the House (Ka'bah), reciting Surah al-Tur ('By the Mount') and 'a Book inscribed.'"
الترجمة الأردية
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے (حجۃ الوداع میں) اپنی بیماری کا شکوہ کیا (میں نے کہا کہ میں پیدل طواف نہیں کر سکتی) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں کے پیچھے رہ اور سوار ہو کر طواف کر“، پس میں نے طواف کیا اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس وقت بیت اللہ کے قریب نماز میں آیت﴿وَالطُّورِ * وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ﴾[سورة الطور: 1-2]کی تلاوت کر رہے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 801]
