العربية (الأصل)
762 صحيح حديث جَابِرٍ، قَالَ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا أَنْ يُقِيمَ عَلَى إِحْرَامِهِ قَالَ جَابِرٌ: فَقَدِمَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رضي الله عنه بِسِعَايَتِهِ، قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِمَ أَهْلَلْتَ يَا عَلِيُّ قَالَ: بِمَا أَهَلَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَأَهْدِ وَامْكُثْ حَرَامًا كَمَا أَنْتَ قَالَ، وَأَهْدَى لَهُ عَلِيٌّ هَدْيًا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) ordered Ali to remain in his state of Ihram. Jabir said: "Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) came with his assignment, and the Prophet (peace be upon him) said to him: 'With what did you assume Ihram, O Ali?' He said: 'With the same as the Prophet (peace be upon him) assumed Ihram.' He said: 'Then offer a sacrifice and remain in the state of Ihram as you are.' And Ali offered a sacrificial animal for him."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے (جب وہ یمن سے مکہ آئے) فرمایا تھا کہ وہ اپنے احرام پر باقی رہیں۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنی ولایت (یمن) سے آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے دریافت فرمایا:”علی! تم نے احرام کس طرح باندھا ہے؟“عرض کیا: جس طرح احرام آپ نے باندھا ہو۔ فرمایا:”پھر قربانی کا جانور بھیج دو اور جس طرح احرام باندھا ہے اسی کے مطابق عمل کرو۔“(سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے) کہا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے قربانی کے جانور لائے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 762]
