العربية (الأصل)
713 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَا صَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا كَامِلاً قَطُّ غَيْرَ رَمَضَانَ، وَيَصُومُ حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ، لاَ وَاللهِ لاَ يُفْطِرُ؛ وَيُفْطِرُ حَتَّى يَقُولَ الْقَائِلُ، لاَ وَاللهِ لاَ يَصُومُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas: The Prophet (peace be upon him) never fasted a complete month other than Ramadan. He used to fast until one would say: 'By Allah, he will not break his fast,' and he would break his fast until one would say: 'By Allah, he will not fast.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رمضان کے سوا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی پورے مہینے کا روزہ نہیں رکھا، آپ نفل روزہ رکھنے لگتے تو دیکھنے والا کہہ اٹھتا کہ بخدا اب آپ بے روزہ نہیں رہیں گے اور اسی طرح جب نفل روزہ چھوڑ دیتے تو کہنے والا کہتا: قسم اللہ کی اب آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 713]
