العربية (الأصل)
684 صحيح حديث عَائِشَةَ، زوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الأَسْلَمِيَّ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَأَصُومُ فِي السَّفَرِ وَكَانَ كَثِيرَ الصِّيَامِ، فَقَالَ: إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha, wife of the Prophet (peace be upon him): Hamzah ibn Amr al-Aslami asked the Prophet (peace be upon him) — for he used to fast a great deal — "Should I fast while traveling?" He said: "Fast if you wish, or break your fast if you wish."
الترجمة الأردية
نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی: میں سفر میں روزہ رکھوں؟ وہ روزے بکثرت رکھا کرتے تھے، نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ:”اگر جی چاہے تو روزہ رکھ اور جی چاہے تو افطار کر۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 684]
