العربية (الأصل)
447 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ حُجْزَةً، مِنْ حَصِيرٍ، في رَمَضَانَ، فَصَلَّى فِيهَا لَيَالِيَ، فَصَلَّى بِصَلاَتِهِ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَلَمَّا عَلِمَ بِهِمْ جَعَلَ يَقْعُدُ، فَخَرَجَ إِلَيْهِمْ، فَقَالَ: قَدْ عَرَفْتُ الَّذِي رَأَيْتُ مِنْ صَنِيعِكُمْ، فَصَلُّوا أَيُّهَا النَّاسُ فِي بُيُوتِكُمْ فَإِنَّ أَفْضَلَ الصَّلاَةِ صَلاَةُ الْمَرْءِ فِي بَيْتِهِ إِلاَّ الْمَكْتُوبَة
الترجمة الإنجليزية
Narrated Zayd ibn Thabit: The Messenger of Allah (peace be upon him) made a small room — I think he said it was made of a mat — in Ramadan. He prayed in it for a few nights, and some of his Companions prayed behind him. When he realized they were there, he began sitting down (not praying). He came out to them and said: "I have seen what you did. O people, pray in your homes, for the best prayer of a person is in his home, except the obligatory prayer."
الترجمة الأردية
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے رمضان میں بوریے کا ایک حجرہ بنا لیا یا اوٹ (پردہ)، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کئی رات اس میں نماز پڑھی، صحابہ میں سے بعض حضرات نے ان راتوں میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی اقتدا کی، جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کا علم ہوا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بیٹھے رہنا شروع کیا (نماز موقوف رکھی)، پھر برآمد ہوئے اور فرمایا:”تم نے جو کیا وہ مجھ کو معلوم ہے لیکن لوگو! تم اپنے گھروں میں نماز پڑھتے رہو کیونکہ بہتر نماز آدمی کی وہی ہے جو اس کے گھر میں ہو مگر فرض نماز (مسجد میں پڑھنا ضروری ہے)۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 447]
