العربية (الأصل)
441 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رضي الله عنه، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً فَلَمْ يَزَلْ قَائمًا حَتَّى هَمَمْتُ بِأَمْرِ سَوْءٍ؛ قِيلَ لَهُ: وَمَا هَمَمْتَ قَالَ: هَمَمْت أَنْ أَقْعُدَ وَأَذَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: I prayed with the Prophet (peace be upon him) one night, and he stood so long that I thought of doing something bad. He was asked: "What did you think of doing?" He said: "I thought of sitting down and leaving him."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ ایک مرتبہ رات میں نماز پڑھی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اتنا لمبا قیام کیا کہ میرے دل میں ایک غلط خیال پیدا ہو گیا، ہم نے پوچھا کہ وہ غلط خیال کیا تھا؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے بتلایا: میں نے سوچا کہ بیٹھ جاؤں اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا ساتھ چھوڑ دوں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 441]
