العربية (الأصل)
374 صحيح حديث أَنَسٍ قَالَ حُمَيْدٌ: سُئِلَ أَنَسٌ، هَلِ اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا قَالَ: أَخَّرَ لَيْلَةً صَلاَةَ الْعِشَاءِ إِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْههِ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ خَاتَمِهِ قَالَ: إِنَّ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا وَنَامُوا وَإِنَّكُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي صَلاَةٍ مَا انْتَظَرْتُمُوهَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas: Humayd said: Anas was asked whether the Prophet (peace be upon him) wore a ring. He said: He delayed the Isha prayer one night until midnight. Then he turned toward us with his face, and I could see the gleam of his ring. He said: "The people have already prayed and gone to sleep, but you have been in a state of prayer as long as you have been waiting for it."
الترجمة الأردية
حمید کہتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے انگوٹھی بنوائی تھی؟ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک رات عشاء کی نماز آدھی رات میں پڑھائی، پھر چہرہ مبارک ہماری طرف کیا، جیسے اب بھی میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بہت سے لوگ نماز پڑھ کر سو چکے ہوں گے لیکن تم اس وقت بھی نماز میں ہو جب تک تم نماز کا انتظار کرتے رہے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 374]
