روىAbu Hurairah
العربية (الأصل)
219 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي بِهِمْ فَيُكَبِّرُ كلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ، فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ: إِنِّي لأَشْبَهُكُمْ صَلاَةً بِرَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah: He used to lead them in prayer and say the takbir every time he went down and rose. When he finished, he said: "By Allah, I am the closest of you in prayer to the Messenger of Allah (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے، تو جب بھی وہ جھکتے اور جب بھی وہ اٹھتے تو تکبیر ضرور کہتے، پھر جب فارغ ہوتے تو فرماتے کہ میں نماز پڑھنے میں تم سب لوگوں سے زیادہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز سے مشابہت رکھنے والا ہوں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 219]
