روىAnas
العربية (الأصل)
214 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: ذَكَرُوا النَّارَ وَالنَّاقُوسَ، فَذَكَرُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى، فَأُمِرَ بِلاَلٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَأَنْ يُوتِرَ الإِقَامَةَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas: They discussed using fire and a bell, and mentioned the Jews and Christians. Then Bilal was ordered to make the call to prayer (adhan) in pairs and the iqamah in single phrases.
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ (نماز کے وقت اعلان کے لیے) لوگوں نے آگ اور ناقوس کا ذکر کیا، پھر یہود و نصاریٰ کا ذکر آ گیا، پھر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم ہوا کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہیں اور اقامت میں ایک ایک مرتبہ۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 214]
