العربية (الأصل)
1859 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ بْنِ شَعْبَةَ قَالَ: مَا سَأَلَ أَحَدٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الدَّجَّالِ، مَا سَأَلْتُهُ وَإِنَّهُ قَالَ لِي: مَا يَضُرُّكَ مِنْهُ قُلْتُ: لأَنَّهُمْ يَقُولُونَ إِنَّ مَعَهُ جَبَلَ خُبْزٍ وَنَهَرَ مَاءٍ قال: هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ ذَلِكَ
الترجمة الإنجليزية
Al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him) narrated: No one asked the Prophet (peace be upon him) about the Dajjal more than I did. He said to me: "What harm can he do to you?" I said: "Because people say he will have a mountain of bread and a river of water." He said: "Rather, he is too insignificant in the sight of Allah for that."
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ دجال کے بارے میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے جتنا میں نے پوچھا اتنا کسی نے نہیں پوچھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا:”اس سے تمہیں کیا نقصان پہنچے گا؟“میں نے عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ روٹی کا پہاڑ اور پانی کی نہر ہو گی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ اللہ پر اس سے بھی زیادہ آسان ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1859]
