العربية (الأصل)
183 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ دَعَا بِشَيْءٍ نَحْوَ الْحِلاَبِ فَأَخَذَ بِكَفِّهِ فَبَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِهِ الأَيْمَنِ ثُمَّ الأَيْسَرِ، فَقَالَ بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): When the Prophet (peace be upon him) performed ghusl from janabah, he would call for something like a vessel used for milking. He would take water with his palm and begin with the right side of his head, then the left, and then pour water over his head with both hands.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب غسل جنابت کرنا چاہتے تو«حِلَاب»کی طرح کی ایک چیز منگواتے، پھر (پانی کا چلو) اپنے ہاتھ میں لیتے اور سر کے داہنے حصے سے غسل کی ابتدا کرتے، پھر بائیں حصے کا غسل کرتے، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو سر کے بیچ میں لگاتے تھے (یعنی دونوں ہاتھوں سے سر پر پانی ڈالتے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 183]
