العربية (الأصل)
182 صحيح حديث مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: صَبَبْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلاً، فَأَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى يَسَارِهِ، فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ غَسَلَ فَرْجَهُ، ثُمَّ قَالَ بِيَدِهِ الأَرْضَ، فَمَسَحَهَا بِالتُّرَابِ، ثُمَّ غَسَلَهَا، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَأَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ، ثُمَّ أُتِيَ بِمِنْدِيلٍ، فَلَمْ يَنْفُضْ بِهَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Maymunah (may Allah be pleased with her): I poured water for the Prophet (peace be upon him) for his ghusl. He poured water from his right hand onto his left and washed them. Then he washed his private parts. Then he struck his hand on the ground and rubbed it with soil, then washed it. Then he rinsed his mouth and nose. Then he washed his face and poured water over his head. Then he moved aside and washed his feet. He was then brought a towel, but he did not use it to dry himself.
الترجمة الأردية
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے غسل کا پانی رکھا تو پہلے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پانی کو دائیں ہاتھ سے بائیں پر گرایا، اس طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو دھویا، پھر اپنی شرمگاہ کو دھویا، پھر اپنے ہاتھ کو زمین پر رگڑ کر اسے مٹی سے ملا اور دھویا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر اپنے چہرے کو دھویا اور اپنے سر پر پانی بہایا، پھر ایک طرف ہو کر دونوں پاؤں دھوئے، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکو رومال دیا گیا لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے پانی کو خشک نہیں کیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 182]
