العربية (الأصل)
1817 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تُحْشَرُونَ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلاً قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ، يَا رَسُولَ اللهِ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَنْظُرَ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ فَقَالَ: الأَمْرُ أَشَدُّ مِنْ أَنْ يَهِمَّهُمْ ذَاكِ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Paradise and the Fire argued. The Fire said: 'I have been assigned the arrogant and the tyrants.' Paradise said: 'I have been assigned the weak and the poor.' Allah said to Paradise: 'You are My mercy; through you I show mercy to whomever I will.' And He said to the Fire: 'You are My punishment; through you I punish whomever I will. Each of you shall be filled.'"
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم ننگے پاؤں، ننگے جسم اور بلاختنہ کے اٹھائے جاؤ گے۔“سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اس پر میں نے پوچھا: یا رسول اللہ! تو کیا مرد اور عورتیں ایک دوسرے کو دیکھتے ہوں گے؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس وقت معاملہ اس سے کہیں زیادہ سخت ہو گا۔ اس کا خیال بھی کوئی نہیں کر سکے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 1817]
