العربية (الأصل)
1674 صحيح حَدِيثُ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «لَيْسَ الكَذَّابُ الذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ، فَيَنْمِي خَيْرًا، أَوْ يَقُولُ خَيْرًا»
الترجمة الإنجليزية
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Jibril kept advising me to be good to my neighbor until I thought he would make him an heir."
الترجمة الأردية
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا تھا:”وہ جھوٹا نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی کوئی اور اچھی بات کہہ دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1674]
