العربية (الأصل)
1620 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: اسْتَأْذَنَ حَسَّانُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ قَالَ: كَيْفَ بِنَسَبِي فَقَالَ حَسَّانٌ: لأَسُلَّنَّكَ مِنْهُمْ كَمَا تُسَلُّ الشَّعَرَةُ مِنَ الْعَجِينِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated 'A'ishah (may Allah be pleased with her): Hassan asked the Prophet (peace be upon him) for permission to satirize the polytheists. He said, "What about my lineage?" Hassan said, "I will extract you from them as a hair is extracted from dough."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے مشرکین (قریش) کی ہجو کرنے کی اجازت چاہی تو آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر میں بھی تو ان ہی کے خاندان سے ہوں۔“اس پر حسان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ میں آپ کو (شعر میں) اس طرح صاف نکال لے جاؤں گا جیسے آٹے میں سے بال نکال لیا جاتا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1620]
