العربية (الأصل)
1567 صحيح حديث حُذَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأَهْلِ نَجْرَانَ: لأَبْعَثَنَّ، يَعْنِي عَلَيْكُمْ، يَعْنِي أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ فَأَشْرَفَ أَصْحَابُهُ، فَبَعَثَ أَبَا عَبَيْدَةَ رَضي الله عَنه
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hudhayfah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said to the people of Najran, "I will certainly send to you a man who is truly trustworthy." The companions were eager for it, but he sent Abu 'Ubaydah (may Allah be pleased with him).
الترجمة الأردية
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اہل نجران سے فرمایا:”میں تمہارے یہاں ایک امین کو بھیجوں گا جو حقیقی معنوں میں امین ہو گا،“یہ سن کر تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو شوق ہوا لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1567]
