العربية (الأصل)
1528 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَى عِيسى ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلاً يسْرِقُ فَقَالَ لَهُ: أَسَرَقْتَ قَالَ: كَلاَّ، وَاللهِ الَّذِي لاَ إِلهَ إِلاَّ هُوَ فَقَالَ عِيسى: آمَنْتُ بِاللهِ وَكَذَّبْتُ عَيْنِي
الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade a man to pass an unsheathed sword to another person.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام نے ایک شخص کو چوری کرتے ہوئے دیکھا، پھر اس سے دریافت فرمایا:”تو نے چوری کی ہے؟“اس نے کہا:”ہرگز نہیں، اس ذات کی قسم جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں!“سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ”میں اللہ پر ایمان لایا اور میری آنکھوں کو دھوکا ہوا۔“”[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1528]
