العربية (الأصل)
1478 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَوْضِي مَسِيرَةُ شَهْرٍ، مَاؤُهُ أَبْيَضُ مِنَ اللَّبَنِ، وَرِيحُهُ أَطْيَبُ مِنَ الْمِسْكِ، وَكِيزَانُهُ كَنُجُومِ السَّمَاءِ، مَنْ شَرِبَ مِنْهَا فَلاَ يَظْمَأُ أَبَدًا
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "My Cistern extends the distance of a month's journey. Its water is whiter than milk, its scent is more pleasant than musk, and its drinking cups are as numerous as the stars of the sky. Whoever drinks from it will never thirst again."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرا حوض ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہو گا، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور اس کی خوشبو مشک سے زیادہ اچھی ہو گی اور اس کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے، جو شخص اس میں سے ایک مرتبہ پی لے گا وہ پھر کبھی بھی (میدان حشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1478]
