العربية (الأصل)
1451 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: لاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ أَطْعِمْ رَبَّكَ، وَضِّى رَبَّكَ، اسْقِ رَبَّكَ وَلْيَقُلْ سَيِّدِي، مَوْلاَيَ وَلاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ عَبْدِي، أَمَتِي وَلْيَقُلْ فَتَايَ وَفَتَاتِي وَغُلاَمِي
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you should say: 'Feed your lord (rabb),' 'Help your lord perform ablution,' or 'Give your lord water.' Rather, he should say: 'My master (sayyidi),' or 'My guardian (mawlay).' And none of you should say: 'My slave (abdi)' or 'My slave-girl (amati).' Rather, he should say: 'My young man (fatay),' 'My young woman (fatati),' or 'My boy (ghulami).'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شخص (کسی غلام یا کسی بھی شخص سے) یہ نہ کہے:«أَطْعِمْ رَبَّكَ»”اپنے رب (مراد آقا) کو کھانا کھلا“،«أَوْضِئْ رَبَّكَ»”اپنے رب کو وضو کرا“،«اسْقِ رَبَّكَ»”اپنے رب کو پانی پلا“بلکہ صرف«سَيِّدِي»”میرے سردار“،«مَوْلَايَ»”میرے آقا“کے الفاظ کہنا چاہیے، اسی طرح کوئی شخص یہ نہ کہے:«عَبْدِي»”میرا بندہ“،«أَمَتِي»”میری بندی“بلکہ یوں کہنا چاہیے:«فَتَايَ»”میرا لڑکا (ملازم)“،«فَتَاتِي»”میری لڑکی (ملازمہ)“،«غُلَامِي»”میرا غلام“۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها/حدیث: 1451]
