العربية (الأصل)
1305 صحيح حديث سَهْلٍ، قَالَ: لَمَّا عَرَّسَ أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ، دَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَصْحَابَهُ فَمَا صَنَعَ لَهُمْ طَعَامًا وَلاَ قَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ، إِلاَّ امْرَأَتُهُ، أُمُّ أُسَيْدٍ بَلَّتْ تَمَرَاتٍ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الطَّعَامِ أَمَاثَتْهُ لَهُ، فَسَقَتْهُ، تُتْحِفُهُ بِذلِكَ
الترجمة الإنجليزية
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When any of you drinks, let him not breathe into the vessel. And when any of you goes to relieve himself, let him not touch his private part with his right hand, and let him not wipe himself with his right hand."
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب سیدنا ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو انہوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کو دعوت دی۔ اس موقع پر کھانا ان کی دلہن ام اسید رضی اللہ عنہا نے ہی تیار کیا تھا۔ انہوں نے ہی مردوں کے سامنے رکھا۔ انہوں نے پتھر کے ایک بڑے پیالے میں رات کے وقت کھجوریں بھگو دی تھیں اور جب آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکھانے سے فارغ ہوئے تو انہوں نے ہی اس کا شربت بنایا اور آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے (تحفہ کے طور پر) پینے کے لیے پیش کیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1305]
