العربية (الأصل)
1019 صحيح حديث عُمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ فُلاَنًا بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ: قَاتَلَ اللهُ فُلاَنًا، أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَاتَلَ اللهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا فَبَاعُوهَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umar, from Ibn Abbas: Umar was informed that so-and-so had sold alcohol. He said: "May Allah curse so-and-so! Does he not know that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'May Allah curse the Jews — their fat was forbidden to them, so they melted it and sold it.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا کہ فلاں شخص نے شراب فروخت کی ہے تو آپ نے فرمایا کہ اسے اللہ تعالیٰ تباہ و برباد کر دے۔ کیا اسے معلوم نہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا:”اللہ تعالیٰ یہود کو برباد کرے کہ چربی ان پر حرام کی گئی تھی، لیکن ان لوگوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1019]
