العربية (الأصل)
1018 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ، عَامَ الْفَتْحِ، وَهُوَ بِمَكَّةَ: إِنَّ اللهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالأَصْنَامِ فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ شُحُومَ الْمَيْتَةِ فَإِنَّهَا يُطْلَى بِهَا السُّفُنُ، وَيُدْهَنُ بِهَا الْجُلُودُ، وَيَسْتَصْبِحُ بِهَا النَّاسُ فَقَالَ: لاَ، هُوَ حَرَامٌ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عِنْدَ ذلِكَ: قَاتَلَ اللهُ الْيهُودَ، إِنَّ اللهَ لَمَّا حَرَّمَ شُحُومَهَا جَمَلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir ibn Abdullah: He heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say in the year of the Conquest, while he was in Mecca: "Allah and His Messenger have forbidden the sale of alcohol, dead animals, pigs, and idols." It was said: "O Messenger of Allah, what about the fat of dead animals, for it is used to coat ships, oil hides, and people use it for lamps?" He said: "No, it is forbidden." Then the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "May Allah curse the Jews. When Allah forbade their fat, they melted it, sold it, and consumed its price."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے فتح مکہ کے سال، جبکہ آپ کا قیام ابھی مکہ ہی میں تھا، سنا کہ”اللہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، سور اور بتوں کا بیچنا حرام قرار دیا ہے“۔ اس پر پوچھا گیا کہ یا رسول اللہ! مردار کی چربی کے متعلق کیا حکم ہے؟ اسے ہم کشتیوں پر ملتے ہیں، کھالوں پر اس سے تیل کا کام لیتے ہیں اور لوگ اس سے اپنے چراغ بھی جلاتے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں، وہ حرام ہے“۔ اسی موقع پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ یہودیوں کو برباد کرے! اللہ تعالیٰ نے جب چربی ان پر حرام کی تو ان لوگوں نے پگھلا کر اسے بیچا اور اس کی قیمت کھائی“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1018]
