العربية (الأصل)
عَنْحَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْأَبِي سِنَانٍ الشَّامِيِّ، عَنْعُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا عَادَ الْمُسْلِمُ أَخَاهُ أَوْ زَارَهُ، قَالَ اللَّهُ لَهُ: طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاكَ، وَبَوَّأَكَ مَنْزِلا فِي الْجَنَّةِ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When a Muslim visits his brother or goes to see him, Allah says to him: 'May you be blessed, may your walk be blessed, and may you be granted a dwelling in Paradise.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”جب مسلمان اپنے بھائی کی تیمارداری یا اس کے ساتھ ملاقات کرتا ہے تو اللہ اس لیے فرماتا ہے، تیرا دل اچھا ہوا، تیرا چلنا اچھا ہوا اور اس نے تجھے جنت میں ایک گھر کی جگہ مہیا فرما دی۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 3]
