العربية (الأصل)
عَنِالْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْعَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، أَنَّهُمْ ذَكَرُوا عِنْدَ َرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا، فَقَالُوا: لا يَأْكُلُ حَتَّى يُطْعَمَ، وَلا يَرْحَلَ حَتَّى يُرْحَلَ لَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اغْتَبْتُمُوهُ"، فَقَالُوا: إِنَّمَا حَدَّثَنَا مَا فِيهِ، قَالَ:" فَحَسْبُكَ إِذَا ذَكَرْتَ أَخَاكَ بِمَا فِيهِ".
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be pleased with them both) narrated that some people mentioned a man in the presence of the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "He does not eat until he is fed, and he does not travel until someone prepares his mount for him." The Prophet (peace be upon him) said: "You have backbitten him." They said: "We only mentioned what is true about him." He said: "It is sufficient [as backbiting] when you mention about your brother what is true about him."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں (صحابہ رضی اللہ عنہم) نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ایک آدمی کا ذکر کیا اور کہا کہ (کوئی) نہیں کھاتا، یہاں تک کہ وہ کھا لے اور وہ کوچ نہیں کرتا، یہاں تک کہ اس کے لیے سفر کیا جائے تو نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم نے اس کی غیبت کی ہے۔“انہوں نے کہا کہ ہم نے تو وہی (عیب) بیان کیا جو اس میں تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم نے وہ (عیب) بیان کر دیا جو تمہارے بھائی میں ہے تو یہی تجھے (گناہ گار بنانے کے لیے) کافی ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 2]
