العربية (الأصل)
عَنْسَعِيدِ بْنِ حَسَّانَ الْمَخْزُومِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَعُرْوَةَ بْنَ عِيَاضٍيُحَدِّثُ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ رَجُلا أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ لِي جَارِيَةً، وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ آتِيَهَا وَأَحْتَبِسَهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمَا إِنَّ ذَلِكَ لَيْسَ بِرَادٍّ شَيْئًا أَرَادَهُ اللَّهُ"، أَوْ قَالَ:" مَانِعٌ شَيْئًا أَرَادَهُ اللَّهُ"، قَالَ: ثُمَّ جَاءَ الرَّجُلُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ جَارِيَتِي تِلْكَ وَلَدَتْ وَإِنِّي كُنْتُ أَحْتَبِسُهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most truthful word a poet has said is the word of Labid: 'Everything other than Allah is false.'"
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ بے شک ایک آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور کہا: بے شک میری ایک لونڈی ہے اور میں ارادہ رکھتا ہوں کہ اس کے پاس آؤں اور اسے روک کر رکھوں (حاملہ ہونے سے) بچاؤں تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سنو! بے شک جس کا اللہ ارادہ کرے، یہ چیز اسے قطعاً رد کرنے والی نہیں ہے،“یا فرمایا:”کہ جس کا اللہ ارادہ کر لے، اسے کوئی چیز روکنے والی نہیں ہے،“پھر وہ آدمی آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! بے شک میری اس لونڈی نے بچہ پیدا کیا ہے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 234]
