العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناابْنُ الطَّبَّاعِ، قَالَ: ثنايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْعَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِالشَّعْبِيِّ، عَنْعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا وَقَعَتْ رَمِيَّتُكَ فِي مَاءٍ فَغَرِقَ فَلا تَأْكُلْ".
الترجمة الإنجليزية
Adiyy ibn Hatim (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said to me: "If your game falls into water and drowns, do not eat it."
الترجمة الأردية
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے فرمایا: اگر آپ کا شکار (جسے تیر لگا ہے) پانی میں گر کر ڈوب جائے، تو اسے نہ کھائیں۔ (ہوسکتا ہے وہ پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے مرا ہو۔)[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 920]
