العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْمَعْمَرٍ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنِابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْفَأْرَةِ تَمُوتُ فِي السَّمْنِ، قَالَ:" إِنْكَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا، وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلا تَقْرَبُوهُ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Abu Hurayrah: The Prophet (peace be upon him) was asked about a mouse that dies in clarified butter (ghee). He said: "If it (the ghee) is solid, throw it (the mouse) and what is around it away. But if it is liquid, do not go near it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے چوہیا کے متعلق پوچھا گیا، جو گھی میں گر کر مر جائے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اگر گھی جما ہوا ہو، تو چوہیا اور اس کے آس پاس کا گھی گرادیں اور اگر گھی پگھلا ہوا ہو، تو پھر اس کے قریب مت جائیں، مت کھائیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 871]
