العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: أَنَامَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْسَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّالْمِقْدَادَ بْنَ الأَسْوَدِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِالرَّجُلِ يَدْنُو مِنْ أَهْلِهِ فَيُمْذِي؟ فَقَالَ:" إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَلْيَنْضَحْ فَرْجَهُ"، قَالَ: يَعْنِي يَغْسِلُهُ وَيَتَوَضَّأُ.
الترجمة الإنجليزية
Al-Miqdad ibn al-Aswad (may Allah be pleased with him) said: I asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about a man who approaches his wife and pre-seminal fluid (madhi) is discharged. He said: "When any of you experiences that, let him wash his private part." The narrator said: meaning he should wash it and perform wudu.
الترجمة الأردية
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اس آدمی کے متعلق پوچھا، جو اپنی بیوی کے قریب ہوتا ہے اور اس کی مذی نکل آتی ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایسی کیفیت محسوس کرے، تو اپنی شرمگاہ کو دھوئے۔ راوی کہتے ہیں: آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد یہ تھی که شرمگاہ کو دھوئے اور وضو کر لے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 5]
