العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ الْكِنْدِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيَّانِ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ أَحَدُهُمَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي بِأَمْرٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ. قَالَ:
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «When Allah wills good for a servant, He employs him.» It was asked: «How does He employ him, O Messenger of Allah?» He stated: «He grants him success in performing righteous deeds before his death.»
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے کام پر لگا دیتا ہے۔» عرض کیا گیا: «یا رسول اللہ! کیسے کام پر لگاتا ہے؟» ارشاد فرمایا: «اسے موت سے پہلے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔»
