العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مُسْلِمٍ بِفَرْهَاذْجِرْدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجُعْفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خَالِدٍ الْأَحْدَبِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ قَالَ لَمَّا حَضَرَ أَبُو مُوسَى صَاحُوا عَلَيْهِ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «لَيْسَ مِنَّا مَنْ سَلَقَ وَلَا خَرَقَ وَلَا حَلَقَ»
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Safwan ibn Muhriz who said: When Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) was on his deathbed, they cried out. He said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'He is not of us who raises the voice in lamentation, tears garments, or shaves the head.'
الترجمة الأردية
صفوان بن محرز سے روایت ہے کہ جب حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت آیا تو لوگوں نے چیخ مچائی۔ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'وہ شخص ہم میں سے نہیں جو بین کرے، کپڑے پھاڑے، یا سر منڈائے۔'
