العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ مَثَلِي وَمَثَلَ مَا بَعَثَنِي اللَّهُ بِهِ كَمَثَلِ رَجُلٍ أَتَى قَوْمَهُ فَقَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي رَأَيْتُ الْجَيْشَ وَإِنِّي أَنَا النَّذِيرُ فَأَطَاعَهُ طَائِفَةٌ مِنْ قَوْمِهِ فَانْطَلَقُوا عَلَى مَهْلِهِمْ فَنَجَوْا وَكَذَّبَهُ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ فَأَصْبَحُوا مَكَانَهُمْ فَصَبَّحَهُمُ الْجَيْشُ وَأَهْلَكَهُمْ وَاجْتَاحَهُمْ فَذَلِكَ مَثَلُ مَنْ أَطَاعَنِي وَاتَّبَعَ مَا جِئْتُ بِهِ وَمَثَلُ مَنْ عَصَانِي وَكَذَّبَ مَا جِئْتُ بِهِ مِنَ الْحَقِّ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Verily, the example of me and that with which Allah has sent me is like that of a man who came to his people and said: 'O my people, I have seen the army with my own eyes and I am a clear warner, so save yourselves!' A group of his people obeyed him and departed at their ease, and they were saved. Another group disbelieved him and remained in their place, and the army attacked them at dawn, destroying and annihilating them. That is the example of the one who obeys me and follows what I have brought, and the example of the one who disobeys me and denies what I have brought of the truth."
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری اور جو اللہ نے مجھے دے کر بھیجا ہے اس کی مثال ایسے شخص کی ہے جو اپنی قوم کے پاس آیا اور کہا: 'اے میری قوم! میں نے اپنی آنکھوں سے لشکر دیکھا ہے اور میں صریح ڈرانے والا ہوں، پس اپنے آپ کو بچاؤ!' تو اس کی قوم کے ایک گروہ نے اس کی اطاعت کی اور آرام سے چل دیے اور نجات پا گئے، اور ایک گروہ نے اسے جھٹلایا اور اپنی جگہ پر رہے تو صبح لشکر نے ان پر حملہ کیا اور انہیں ہلاک و برباد کر دیا۔ پس یہ اس کی مثال ہے جو میری اطاعت کرے اور جو میں لایا ہوں اس کی پیروی کرے، اور اس کی مثال ہے جو میری نافرمانی کرے اور جو میں حق لے کر آیا ہوں اسے جھٹلائے۔"
