العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا فَيَّاضُ بْنُ زُهَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ بَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ فَقِيلَ لَهُ أَتَفْعَلُ هَذَا؟ فَقَالَ «وَمَا يَمْنَعُنِي وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَفْعَلُهُ؟ » قَالَ إِبْرَاهِيمُ «فَكَانَ يُعْجِبُهُمْ حَدِيثُ جَرِيرٍ لِأَنَّ إِسْلَامَهُ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ»
الترجمة الإنجليزية
Hammam ibn al-Harith narrated: Hadrat Jarir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) urinated, then performed ablution and wiped over his leather socks. He was asked: Do you do this? He said: What should prevent me when I have seen the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing it? Ibrahim said: They used to be impressed by Jarir's hadith because his acceptance of Islam was after the revelation of Surah al-Ma'ida.
الترجمة الأردية
ہمام بن حارث سے روایت ہے کہ حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پیشاب کیا پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ ان سے کہا گیا: کیا آپ ایسا کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: مجھے کون سی چیز روکے جبکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے؟ ابراہیم نے کہا: لوگ جریر کی حدیث سے خوش ہوتے تھے کیونکہ ان کا اسلام سورۃ المائدہ کے نزول کے بعد تھا۔
