العربية (الأصل)
أَسْتَغْفِرُ اللَٰهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
I seek the forgiveness of Allah, besides Whom there is no deity worthy of worship, the Ever-Living, the Sustainer of all existence, and I repent to Him.
الترجمة الأردية
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس شخص نے کہا:”میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔ تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دیں گے چاہے وہ میدان جہاد سے بھاگا ہو۔“[حسن، سنن ابي داؤد: 1517، سنن ترمذي: 3577، المستدرك للحاكم: 511/1ح1884][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 260]
