العربية (الأصل)
«بِسْمِ اللَٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ، سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ، اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ، اَللَٰهُ أَكْبَرُ، اَللَٰهُ أَكْبَرُ، اَللَٰهُ أَكْبَرُ، سُبْحَانَكَ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
الترجمة الإنجليزية
In the Name of Allah. All praise is due to Allah. Glory be to Him Who has subjected this for us, and we could never have it (by our efforts), and to our Lord we shall surely return. All praise is due to Allah, all praise is due to Allah, all praise is due to Allah. Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest. Glory be to You, I have wronged myself, so forgive me, for none forgives sins except You.
الترجمة الأردية
”اللہ کے نام کے ساتھ! تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لئے اسے مسخر کیا، جبکہ ہم اسے مطیع کرنے والے نہیں تھے اور ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔ تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ پاک ہے تو، اے اللہ یقیناً میں نے اپنے نفس پر ظلم کیا مجھے بخش دے کیونکہ گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا۔“[صحيح، سنن ابي داؤد: 2602، سنن ترمذي: 3446، المستدرك للحاكم: 98/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 217]
