العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَا أَهْلَ الْمَدِينَةِ لَا تَأْكُلُوا لَحْمَ الْأَضَاحِيِّ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ» فَشَكَوْا ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ لَهُمْ عِيَالًا وَحَشَمًا وَخَدَمًا فَقَالَ «كُلُوا وَأَطْعِمُوا وَاحْبِسُوا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O people of Madinah, do not eat the meat of the sacrificial animals beyond three days.' They complained to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that they had dependents, servants, and helpers. He stated: 'Eat, feed [others], and store.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اے اہل مدینہ! قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ نہ کھاؤ۔» پھر لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی کہ ان کے بال بچے، خدمت گار اور نوکر ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «کھاؤ، کھلاؤ اور ذخیرہ کرو۔»
