العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ثنا أَبُو عَلِيٍّ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ قَالَ سَمِعْتُ كَثِيرَ بْنَ كَثِيرٍ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَاءَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ فَوَجَدَ إِسْمَاعِيلَ يُصْلِحُ لَهُ بَيْتًا مِنْ وَرَاءِ زَمْزَمَ فَقَالَ لَهُ إِبْرَاهِيمُ يَا إِسْمَاعِيلُ إِنَّ رَبَّكَ قَدْ أَمَرَنِي بِبِنَاءِ الْبَيْتِ فَقَالَ لَهُ إِسْمَاعِيلُ فَأَطِعْ رَبَّكَ فِيمَا أَمَرَكَ قَالَ فَأَعِنِّي عَلَيْهِ قَالَ فَقَامَ مَعَهُ فَجَعَلَ إِبْرَاهِيمُ يَبْنِيهِ وَإِسْمَاعِيلُ يُنَاوِلُهُ الْحِجَارَةَ وَيَقُولَانِ {رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} [البقرة 127] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» على شرط البخاري ومسلم
الترجمة الإنجليزية
Narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: 'Ibrahim (upon him be peace) came and found Isma'il repairing a house behind Zamzam. Ibrahim said to him: O Isma'il, indeed your Lord has commanded me to build the House. Isma'il said: Then obey your Lord. Ibrahim said: He has also commanded you to help me. Isma'il said: Then I shall do so. So they both stood up — Ibrahim building and Isma'il handing him the stones, and both of them saying: O our Lord, accept from us, indeed You are the All-Hearing, the All-Knowing.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ابراہیم علیہ السلام تشریف لائے تو اسماعیل علیہ السلام کو زمزم کے پیچھے ایک مکان کی مرمت کرتے پایا۔ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: اے اسماعیل! تمہارے رب نے مجھے بیت اللہ کی تعمیر کا حکم دیا ہے۔ اسماعیل علیہ السلام نے عرض کیا: اپنے رب کا حکم مانیں۔ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: اس نے تمہیں بھی میری مدد کا حکم دیا ہے۔ اسماعیل علیہ السلام نے کہا: تو میں ایسا کروں گا۔ پس دونوں کھڑے ہو گئے — ابراہیم علیہ السلام تعمیر کرتے اور اسماعیل علیہ السلام پتھر اٹھا کر دیتے، اور دونوں کہتے: اے ہمارے رب! ہم سے قبول فرما، بے شک تو سننے والا جاننے والا ہے۔
