العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ ثنا عَفَّانُ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَنْبَأَ الْأَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ كِتَابًا قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِأَلْفَيْ عَامٍ وَأَنْزَلَ مِنْهُ آيَتَيْنِ خَتَمَ بِهِمَا سُورَةَ الْبَقَرَةِ لَا تُقْرَآنِ فِي دَارٍ ثَلَاثَ لَيَالٍ فَيَقْرَبُهَا الشَّيْطَانُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed Allah wrote a book two thousand years before He created the heavens and the earth, and He revealed from it two verses with which He concluded Surah Al-Baqarah. They are not recited in a house for three nights and the devil comes near it.' This hadith has a sound chain of narration and they (Bukhari and Muslim) did not report it.
الترجمة الأردية
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی اور اس سے دو آیتیں نازل فرمائیں جن سے سورۃ البقرۃ کو ختم کیا۔ یہ کسی گھر میں تین رات پڑھی جائیں تو شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
