العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَاءٍ ثنا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ بَصْرَةُ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً بِكْرًا فِي سِتْرِهَا فَدَخَلْتُ عَلَيْهَا فَإِذَا هِيَ حُبْلَى فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ ﷺ «لَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَالْوَلَدُ عَبْدٌ لَكَ فَإِذَا وَلَدَتْ فَاجْلِدُوهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ سكت عنه الذهبي في التلخيص
الترجمة الإنجليزية
A Companion of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) from the Ansar named Basra narrated: 'I married a virgin woman in seclusion, and when I entered upon her, I found her to be pregnant.' The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The mahr is hers for what you obtained from her intimacy, and the child is a servant for you. When she gives birth, carry out the prescribed punishment upon her.' This hadith has an authentic chain, though the two Shaykhs did not record it. It has a supporting witness from the hadith of Yahya ibn Abi Kathir. Al-Dhahabi remained silent about it in al-Talkhis.
الترجمة الأردية
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک انصاری صحابی جن کا نام بصرہ تھا، انہوں نے بیان کیا: میں نے ایک کنواری عورت سے پردے میں نکاح کیا، جب میں اس کے پاس گیا تو معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مہر اس کا ہے اس کے بدلے جو تم نے حاصل کیا اور بچہ تمہارا غلام ہے۔ جب وہ جنم دے تو اس پر حد جاری کرو۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔ اس کی یحییٰ بن ابی کثیر کی حدیث سے شاہد روایت بھی ہے۔ ذہبی نے تلخیص میں اس پر سکوت کیا ہے۔
