العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ هَانِئٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ يَا أُمَّاهُ اكْشِفِي لِي عَنْ قَبْرِ النَّبِيِّ ﷺ وَصَاحِبَيْهِ فَكَشَفَتْ لِي عَنْ ثَلَاثَةٍ قُبُورٍ لَا مُشْرِفَةٍ وَلَا لَاطِئَةٍ مَبْطُوحَةٍ بِبَطْحَاءِ الْعَرْصَةِ الْحَمْرَاءِ «فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ مُقَدَّمًا وَأَبَا بَكْرٍ رَأْسُهُ بَيْنَ كَتِفَيِ النَّبِيِّ ﷺ وَعُمَرُ رَأْسُهُ عِنْدَ رِجْلَيِ النَّبِيِّ ﷺ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
الترجمة الإنجليزية
Al-Qasim ibn Muhammad narrated: I entered upon Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) and said: "O Mother, uncover for me the grave of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his two Companions." She uncovered three graves for me that were neither raised high nor level with the ground, but covered with the reddish pebbles of the courtyard. I saw that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was placed forward, and Hadrat Abu Bakr's head was near the blessed shoulders of the Noble Prophet, and Hadrat Umar's head was near the blessed feet of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
قاسم بن محمد نے بیان کیا: مَیں اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے امّاں! مجھے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے دونوں ساتھیوں کی قبریں دکھائیے۔ تو انہوں نے مجھے تین قبریں دکھائیں جو نہ بہت اونچی تھیں نہ زمین کے برابر، بلکہ صحن کی سرخی مائل کنکریوں سے ڈھکی ہوئی تھیں۔ مَیں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سب سے آگے تھے، حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر آپ کے مبارک شانوں کے قریب تھا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک پاؤں کے قریب تھا۔
