العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَا ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَ مَعْمَرٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ اعْتَكَفَ النَّبِيُّ ﷺ فِي الْمَسْجِدِ فَسَمِعَهُمْ يَجْهَرُونَ بِالْقِرَاءَةِ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ لَهُ فَكَشَفَ السُّتُورَ وَقَالَ «أَلَا كُلُّكُمْ يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا يُؤْذِيَنَّ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَلَا يَرْفَعْنَ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ فِي الْقِرَاءَةِ فِي الصَّلَاةِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was in i'tikaf (seclusion) in the mosque and heard them reciting aloud while he was in his tent. He drew back the curtains and said: 'Behold! Each of you is privately conversing with his Lord, so do not disturb one another. And do not raise your voices over one another in recitation during prayer.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں اعتکاف میں تھے اور آپ نے انہیں بلند آواز سے قراءت کرتے سنا جبکہ آپ اپنے خیمے میں تھے، تو آپ نے پردے ہٹائے اور ارشاد فرمایا: 'سنو! تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے مناجات کر رہا ہے، پس ایک دوسرے کو تکلیف نہ دو اور نماز میں قراءت میں ایک دوسرے پر آواز بلند نہ کرو۔'
