العربية (الأصل)
ان من عبادي من لا يصلح ايمانه الا بالغني ولو افقرته لكفر وان من عبادي من لا يصلح ايمانه الا بالفقر ولو اغنيه لكفر
الترجمة الإنجليزية
Among My servants are those whose faith would not remain sound except through wealth — if I were to impoverish them, they would disbelieve. And among My servants are those whose faith would not remain sound except through poverty — if I were to enrich them, they would disbelieve.
الترجمة الأردية
”میرے کچھ بندے ایسے ہیں جن کا ایمان امیری کے بغیر درست نہیں رہ سکتا اور اگر میں انہیں فقیر کر دوں تو وہ کفر کر بیٹھیں اور میرے کچھ بندے ایسے ہیں جن کا ایمان غریبی کے بغیر درست نہیں رہ سکتا اور اگر میں انہیں امیر کر دوں تو وہ کفر کر بیٹھیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 115]
