العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَلِيٍّ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، هَلْ عَلِمْتَ شَيْئًا مِنَ الْوَحْيِ إِلَّا مَا فِي كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى؟. قَالَ : " لَا وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَبَرَأَ النَّسَمَةَ،مَا أَعْلَمُهُ إِلَّا فَهْمًا يُعْطِيهِ اللَّهُ الرَّجُلَ فِي الْقُرْآنِ، وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ ". قُلْتُ : وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ؟. قَالَ : " الْعَقْلُ، وَفِكَاكُ الْأَسِيرِ، وَلَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِمُشْرِكٍ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Juhaifah (may Allah be well pleased with him) narrated: I said to Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him): 'O Commander of the Faithful, do you have any knowledge of revelation besides what is in the Book of Allah, the Most High?' He said: 'No, by the One Who split the grain and created the soul, I do not know except an understanding that Allah grants a man regarding the Quran, and what is in this document.' I asked: 'What is in the document?' He said: 'The blood money, the ransoming of captives, and that a Muslim is not to be killed in retaliation for a disbeliever.'
الترجمة الأردية
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! کیا آپ کے پاس کتاب اللہ تعالیٰ کے علاوہ وحی کا کوئی علم ہے؟ فرمایا: نہیں! اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور جان کو پیدا کیا! مجھے نہیں معلوم سوائے اس فہم کے جو اللہ انسان کو قرآن میں عطا فرمائے اور جو اس صحیفے میں ہے۔ میں نے پوچھا: صحیفے میں کیا ہے؟ فرمایا: دیت، قیدی کی رہائی، اور یہ کہ مسلمان کو مشرک کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
