العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ جَارِيَةً رُضَّ رَأْسُهَا بَيْنَ حَجَرَيْنِ، فَقِيلَ لَهَا : مَنْ فَعَلَ بِكِ هَذَا أَفُلَانٌ، أَفُلَانٌ؟ حَتَّى سُمِّيَ الْيَهُودِيُّ، فَأَوْمَأَتْ بِرَأْسِهَا، فَبُعِثَ إِلَيْهِ فَجِيءَ بِهِ، فَاعْتَرَفَ،" فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُضَّ رَأْسُهُ بَيْنَ حَجَرَيْنِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that a girl's head was crushed between two stones. She was asked: 'Who did this to you? Was it so-and-so, was it so-and-so?' Until the name of a Jew was mentioned, and she nodded her head. He was summoned and brought. He confessed. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered that his head be crushed between two stones.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا گیا۔ اس سے پوچھا گیا: تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا؟ کیا فلاں نے، فلاں نے؟ یہاں تک کہ یہودی کا نام لیا گیا تو اس نے سر سے اشارہ کیا۔ اسے بلایا گیا اور لایا گیا تو اس نے اعتراف کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا جائے۔
