العربية (الأصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ -صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ { كُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَةً, فَهُوَ رِبًا } رَوَاهُ اَلْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ, وَإِسْنَادُهُ سَاقِطٌ 1 .1 - ضعيف جدا، وقد أفصح الحافظ في " التلخيص " ( 3 / 34 ) عن علته، فقال: " في إسناده سوار بن مصعب، وهو متروك ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat ' Ali (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Every loan, which leads to a benefit, is usury." .
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ قرض جو نفع لائے وہ سود ہے۔ اسے حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند ساقط (بہت ضعیف) ہے۔
