العربية (الأصل)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ اَلصَّامِتِ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ خُذُوا عَنِّي, خُذُوا عَنِّي, فَقَدْ جَعَلَ اَللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلاً, اَلْبِكْرُ بِالْبِكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ, وَنَفْيُ سَنَةٍ, وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ جَلْدُ مِائَةٍ, وَالرَّجْمُ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (1690).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Ubadah bin As-Samit (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Receive from me (this revelation), receive from me (this revelation). Allah has ordained a way for those women (unmarried females who committed adultery). When an unmarried man, commits adultery with an unmarried woman, they should receive one hundred lashes and be exiled for a year. If they (fornicate while they) were married, they shall receive hundred lashes and be stoned to death. Reported by Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھ سے لے لو، مجھ سے لے لو، بے شک اللہ تعالیٰ نے ان عورتوں کے لیے راستہ بنا دیا ہے۔ کنوارے سے کنوارا (زنا کرے تو) سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی، اور شادی شدہ سے شادی شدہ (زنا کرے تو) سو کوڑے اور رجم"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
