الترجمة الإنجليزية
Al-Miqdam (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No one has ever eaten food better than what he earns with his own hands. The Prophet of Allah, Dawud (peace be upon him), used to eat from the work of his own hands."
الترجمة الأردية
سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کسی شخص نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاک کھانا نہیں کھایا اور اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا کرتے تھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 993]
