الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that he brought barley bread and rancid fat to the Prophet (peace be upon him). At that time, the Prophet (peace be upon him) had pawned his armor with a Jew in Madinah and purchased some barley for his family. Anas said: "I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'The household of Muhammad does not have a single sa' of grain by evening, even though he has nine wives.'"
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ”جو“کی روٹی اور”چربی“، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لے کر گئے اور (اس دور میں) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی ایک زرہ مدینہ میں ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی تھی اور اپنے گھر والوں کے لیے اس سے کچھ جو خرید لیے تھے (سیدنا انس رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ بیشک میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا:”آل محمد کے پاس شام کو گندم یا کسی اور غلہ کا ایک صاع بھی نہیں رہتا حالانکہ ان کے پاس نو بیویاں ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 992]
